آسامی کا نام | اہلیت | عمر کی حد | تعدادآسامی |
انسپیکٹرانوائرنمنٹ (بی ایس-13) | تعلیم شدہ یونیورسٹی سے بی ایس انوارئرنمنٹل سائنسز میں 60 فیصد نمبر | 21تا28سال(عمرکی بالائی حد میں رعایت حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق لاگو ہوگی) | 08 |
فیلڈاسسٹنٹ (بی ایس -06) | ایف ایس سی (سیکنڈ ڈویژن ) تسلیم شدہ بورڈ سے | 18تا25سال(عمرکی بالائی حد میں رعایت حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق لاگو ہوگی) | 208 |
www.jobspunjabgov.pk 1-پیجاب کاڈومیسائل رکھنے والےدرخواست دہند گان پنجاب جاب پورٹل ویب سائٹ کے ذریعے درخواست جمع کروائیں۔
2- کنٹریکٹ پالیسی کے مطابق ملازمت تین سال کے معاہدے پر ہوگی جس میں مزید توسیع کی جاسکتی ہے ۔
3- آسامی کے لیے درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 نومبر 2024 ہے۔
4- خواتین کے لیے 15 فیصد خصوصی افراد کے لیے 3فیصد کوٹہ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق ہوگا ۔
5- ٹیسٹ انڑویو کی تاریخ صرف شارٹ لسٹ کے گئے امیدواران کو بتائی جائے گی۔
6-متعلقہ قوانین، قوائدوضوابط اور پالیسی فیصلے اس اشتہار میں دی گئی ہدایات پر غالب ہوں گے۔
7- پہلے سے سرکاری ملازمت کے حامل افراد اپنی درخواستیں اپنے متعلقہ محکمہ کی وساطت سے (متعلقہ محکمے کے جاری کردہ اجازنامے کے ساتھ) جمع کروا سکتے ہیں۔
8-منتخب امیدواران کوپنجاب میں کہیں بھی تعینات کیا جا سکتا ہے۔
9-پوسٹ/کوریئر کے ذریعے یا ذاتی حیثیت میں جمع کرائی جانے والی درخواست کو رد کر دیا جائے گا۔
10- نامکمل یا ناپڑھی جانے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
11- ٹیسٹ /انٹرویومیں شرکت کے لیے کوئی ٹی اے/ ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
12- محکمہ ضروریات کے مطابق پوسٹوں کی تعداد میں اضافہ یا کمی کر سکتا ہے۔
13- محکمہ تحفظ ماحول وموسمیاتی تبدیلی کسی بھی وقت پوسٹوں کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔تمام بھرتیاں قابل اطلاق کنٹریکٹ پالیسی/ قوائد وضوابط کے مطابق ہوں گی۔

Post a Comment